تقبح البلوریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) رطوبت جلیدیہ کا پیما جانا، رطوبت جلیدیہ میں پیپ پڑ جانا، انگریزی: Phyacopysis
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) رطوبت جلیدیہ کا پیما جانا، رطوبت جلیدیہ میں پیپ پڑ جانا، انگریزی: Phyacopysis